مشن پر آنے والےمشنریوں کےلیےنئےانٹریوسوالات۔

  بیس اکتوبر ۲۰۱۷ ،کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام نےمشنری پروگرام میں آئندہ تبدیلیوں کے بارے اعلان کیا.ذکر کردہ تبدیلیوں میں سے ایک انٹرویو کےسوالات کا ایک نیا معیار تھا جو دنیا بھر میں ہر ممکن مشنری سے پوچھا گیا تھا۔یہ تما م سوالات عوام کے لیے خطوط کے...

آزمائشے اور مشکلا ت خدا کی طرف سے نہیں آتی ۔

آدم اور حوا ہم مسیحی سماج کے اندر ایک عام غلط فہمی پائی جائی کہ وہ سمجھتے ہیں کہ آزمائش اور مشکلات خدا کی طرف سے آتی ہیں۔جبکہ کہ آسمانی باپ ہم تمام کی زندگیوں کے (واقف)جانتا ہے ،اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ وہ ان سب کو حکم دتیا ہے ۔بشمول ہم زند گی میں جتنی بھی...

کرسمس پر مریم کے ۵ اسباق۔

ہر ایک لڑکی مریم کی طرح پیدائش دینا چاہتی ہےیہ معروف اور خواہش والا کردار ہے ،اس کے متعلق سوچنا بھی دلچسپ ہے کہ حقیقی مریم بننا کتنا کتنا مشکل ہو گا۔میرے دل میں اس کے لیے بہت احترام اور عزت ہے ۔اور اگرچہ ہم میں سے کوئی بھی اس کی زندگی کے مخصوص مہم سے نہیں بلایا جاتاہے...

دس اہم سوالات جو ہر مورمن کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے پوچھنے چاہیے۔

دس اہم سوالات جو ہر مورمن کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے پوچھنے چاہیے۔ جیسا کہ یہاں شادیوں کا سیزن ہے،اور مو سم گرم رہا ہے اور دعوت ناموں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔جبکہ پرُجوشی کے ساتھ جو لوگ اپنا خاندان شروع کرنا چاہتے ہیں وہ متوقع ہو رہے ہیں، اور اپنے خاندانوں میں مظبوظ...

تین وجوہات میں آپ کو یہ کہتے ہوئے روک جانا چاہیے, میں نہیں کرسکتایا سکتی،کیونکہ میں مورمن ہوں۔

میں کرسکتا سکتی کیونکہ میں مورمن ہوں اگر آ پ تھوڑے سے بھی میری طرح کے ہیں،تو اس جملے کوآپ نے اکثر استعمال کیا ہوگا انون ایل ڈی کلیسیا کے لوگوں کی غیر معمولی پابندیوں کیوضاحت کرنے کے لیے۔ جمہ کی شب کسی پارٹی کی طر ف سے دعوت آنا۔ میں مورمن ہوں میں ایسا نہیں کرسکتایا...

Pin It on Pinterest